پاکستانتازہ ترینجرائمچیچہ وطنی

چیچہ وطنی:کسووال بائی پاس پر تیز رفتار لاھور سے ملتان جانے والی بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر

چیچہ وطنی:کسووال بائی پاس پر تیز رفتار لاھور سے ملتان جانے والی بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر موٹر سائیکل پر سوار میاں بیوی موقع جانبحق،پولیس ذرائع بس ڈرائیور موقع سے فرار جبکہ تھانہ کسووال پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش کا آغاز کردیا:

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button