پاکستانتازہ ترینجرائمساہیوال

سابق تحصیل ناظم رانا عامر شہزاد طاہر پر قاتلانہ حملہ

راناعامر شہزاد طاہر سابقہ تحصیل ناظم ساہیوال کے زخمی ہونے اور لڑائی کا معاملہ

بوقت شام رانا عامر شہزاد طاہرہمراہ گن مین راوی کے کنارے موجود تھے کہ پیروکہ فیملی کے لڑکے سے دوران شکار مچھلی ان کی آپس میں توں تکرار ہوئی ۔

جس پر لڑکے کی طرف سے قریبی گاوں سے مزید افراد آگئے جن کی آپس میں ڈنڈوں سوٹوں سے لڑائی ہوئی جس پر عامر شہزاد اور ان کے گن مین زخمی ہوئے ۔

پولیس تھانہ بہادر شاہ اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچی دوسری پارٹی موقع سے فرار ہو چکی تھی

۔

پولیس تھانہ بہادر شاہ نے زخمی پارٹی کو میڈیکل ڈاکٹ جاری کر دیئے ہیں رپورٹ معہ درخواست موصول ہونے پر حسب ضابطہ قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

لڑنے والی دوسری پارٹی کے افراد کی تلاش جاری ہے ۔

ہوائی فائرنگ کے ہونے کی تصدیق ہوئی ہےزخمی فریقین کو فائر نہ لگے ہیں۔

مزید تفتیش جاری ہے ۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button