تازہ ترین

مہدی شاہ گورنر گلگت بلتستان تعینات، صدر نے منظوری دیدی

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سید مہدی شاہ کی بطور گورنر گلگت بلتستان تعیناتی کی منظوری دے دی۔

صدر مملکت نے یہ منظوری گلگت بلتستان آرڈر 2018 کے سیکشن 33، تین کے تحت وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر دی۔

صدر مملکت نے راجہ جلال حسین کا استعفیٰ 24 جون 2022 کو منظور کیا تھا۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button