پاکستانچیچہ وطنی

واپڈا آفس چیچہ وطنی میں ریسکیو 1122،ایلیٹ فورس سمیت مختلف محکموں کی طرف سے موک ایکسرسائز کا مظاہرہ

واپڈا آفس چیچہ وطنی میں ریسکیو 1122،ایلیٹ فورس سمیت مختلف محکموں کی طرف سے موک ایکسرسائز کا مظاہرہ

واپڈا آفس چیچہ وطنی میں موک ایکسرسائز کا اہتمام کیا گیا موک ایکسرسائز کا مقصد اداروں کی کارکردگی افسروں اور جوانوں کی استعداد کار کو جانچنا ہوتا ہے کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ان ٹیموں نے کم سے کم ٹائم میں ریساپنس کرنا ہوتا ہے

تاکہ شہریوں کو کم سے کم وقت میں فوری طور پر جانی نقصان سے بچایا جائے موک ایکسرسائز میں کارکردگی کا عملی مظاہرہ کیا گیا موک ایکسرسائز میں،ڈی ایس پی چیچہ وطنی،ایلیٹ پولیس،سپیشل برانچ اور ریسکیو 1122 سمیت تمام متعلقہ اداروں نے شرکت کی۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button