پاکستانجرائمچیچہ وطنی

پولیس تھانہ كسووال کی منشیات فروشوں کے خلاف دبنگ کاروائی

چیچہ وطنی کسووال

ڈی پی او ساہیوال کاشف اسلم کی ھدایات پر پولیس تھانہ کسووال کی سماج دشمن عناصر کے خلاف سخت کارروائیاں جاری تفصیل کے مطابق پولیس تھانہ کسووال کے دبنگ اے ایس آئی محمد اکرم ڈوگر نے ڈی پی او ساہیوال کاشف اسلم کی ھدایات پر ایس ایچ او تھانہ کسووال چوہدری آللہ دتہ کی زیر قیادت سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ھوئے بدنام زمانہ منشیات فروش نصیر احمد ولد جان محمدقوم موچی سکنہ 39/14ایل کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر 1320گرام چرس برآمد کر کے 9 سی کے مقدمہ نمبر 199/21 درج کر کے ملزم کو پابند سلاسل کر دیا ہے عوامی سماجی حلقوں نے پولیس تھانہ کسووال کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیوں کو سراہا ہے

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button