پاکستانتازہ ترینجرائمچیچہ وطنی

چیچہ وطنی: تین مسلح افراد نے والی بال کھیلتے ہوئے نوجوان پر فائرنگ کر دی

چیچہ وطنی: نواحی گاﺅں 97/12 ایل کا رہائشی راجہ قیصر محمود ولد محمد اسلم پرویز سکول کے گراﺅنڈ میں والی بال کھیل رہا تھا کہ اچانک تین نامعلوم افراد آ گئے اور انہوں نے 30 بور پسٹل سے اس پر سیدھے فائر کئے لیکن وہ معجزانہ طور پر محفوظ رہا۔
جبکہ پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button