تازہ ترین

میانوالی سستا سرکاری آٹا لینے کھڑا شخص دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

میانوالی میں سستا آٹا لینے کے لیے سرکاری اسٹال پر کھڑا شخص دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گیا۔

اہلخانہ کا بتانا ہے کہ متوفی واں بھچراں میں آٹا لینے کے لیے کھڑا تھا کہ دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گیا۔اہلخانہ کا کہنا ہے کہ محمد سعید کی کئی روز سے دیہاڑی نہیں لگ رہی تھی جس کے باعث گھر میں آٹا بھی نہیں تھا، مزدوری نہ ملنے سے محمد سعید کافی دن سے پریشان تھا۔اہلخانہ کے مطابق محمد سعید سستے آٹے کے اسٹال پر گیا جہاں سینے میں تکلیف کے باعث دم توڑ گیا۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button