انٹر نیشنل

آرمی چیف کا دورہ یو اے ای، اماراتی صدر سے ملاقات

اسلام آباد: سعودی عرب کے پانچ روزہ دورے کے بعد آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر ‏متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔

متحدہ عرب امارات کے دورے میں اماراتی صدر الشیخ محمد بن زاید آل نہیان نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر كا ابوظبی میں استقبال كیا۔

دونوں کے درمیان دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں علاقائی صورتحال اور دونوں ممالک كے درمیان دوطرفہ تعاون و شراكت داری كو بڑھانے كے طریقوں پر تبادلہ خیال كیا۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button