اوکاڑہپاکستانتازہ ترینجرائم

رینالہ خورد: یونیورسٹی آف اوکاڑہ کے قریب نامعلوم گاڑی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی موٹر سائیکل پر سوار شخص جان بحق

رینالہ خورد قومی شاہراھ یونیورسٹی آف اوکاڑہ کے قریب نامعلوم گاڑی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی ۔۔

حادثہ میں موٹر سائیکل پر سوار شخص جانبحق ہو گیا۔
اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس فوری جائے حادثہ پر پہنچ گئیں ۔۔

ریسکیو ٹیم نے ضروری کارروائی کرنے کے بعد نعش کو آر ایچ سی رینالہ خورد ہسپتال منتقل کر دیا۔
جانبحق ہونے والے شخص کی شناخت مراد علی ولد احمد علی (30سال) کے نام سے ہوئی ہے جو کہ 615 ضلع فیصل آباد کا رہائشی تھا۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button