سیاست

طبی معائنے کے دوران سروسز اسپتال میں شہبازگِل کی فواد سے ملاقات، تصویرسامنے آگئی

پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار رہنما فواد چوہدری سے طبی معائنے کے دوران سروسز اسپتال میں شہباز گِل نے ملاقات کی ہے۔

الیکشن کمیشن اوران کے اہلخانہ کو دھمکیاں دینے پر پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو لاہور سے گرفتار کیا گیا۔ مقامی عدالت نے اسلام آباد منتقلی کیلئے راہداری ریمانڈ دیتے ہوئے طبی معائنے کا حکم دیا۔

سروسز اسپتال لاہور میں طبی معائنے کے دوران شہبازگِل کی بھی فواد چوہدری سے ملاقات ہوئی ہے جس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button