پاکستانجرائمچیچہ وطنی

۔چیچہ وطنی کے نواحی گاؤں 22 گیارہ ایل کا رہائشی وقار اسلم زندگی کی بازی ہار گیا

چیچہ و طنی مقتول نو جوان وقار اسلم کو دو ہفتے قبل زاتی رنجش کی بنا پر ،4 افراد نے فائرنگ کرکے شدید زخمی کر دیا تھا۔ مقتول کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال ساہیوال ریفر کیا گیا تھا ۔ جہاں پر وقار زخمو ں کی تاب نہ لاتے ہوے زندگی کی بازی ہار گیا۔ مزمل و دیگر تین ملزمان پر تھانہ صدر میں مقدمہ درج ہے ملزمان عبوری ضمانت پر ہیں

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button