سیاست

سابق وزیراعلی پرویز الٰہی کیخلاف اینٹی کرپشن میں ایک اورمقدمہ درج

اینٹی کرپشن کورٹ لاہورنے سابق وزیر اعلی پرویز الٰہی کے خلاف اینٹی کرپشن میں ایک اور مقدمہ درج کرلیاگیا۔
 
سابق وزیراعلی پرویزالٰہی کیخلاف اینٹی کرپشن میں ایک اورمقدمہ درج کرلیا گیا۔پرویزالہی نے نئے مقدمے میں بھی پیش ہو کرعبوری ضمانت لے لی۔اینٹی کرپشن عدالت کے جج علی رضا نے سماعت کی۔
 
 
عدالت نے 11 مئی تک اینٹی کرپشن کو گرفتاری سے روک دیا۔عدالت نے پرویزالٰہی کو پچاس ہزارکے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کردی۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button