انٹر نیشنلپاکستانتازہ ترین

16جولائی کےواقعے سے متعلق ہم کچھ پوشیدہ نہیں رکھیں گے : وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ 16 جولائی کےواقعے سے متعلق ہم کچھ پوشیدہ نہیں رکھیں گے۔ افغان حکومت سے تعاون کی درخواست کی ہے ۔
اسلام آباد میں نیوزکانفرنس میں انہوں نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ اس کیس کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے افغان حکام ہمارے ساتھ تعاون کریں گے ۔مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا کہ فرضی اکاؤنٹس سے پاکستان کے خلاف جھوٹ پر مبنی پراپیگنڈہ پھیلایا جا رہا ہے ۔ نیوزکانفرنس میں آئی جی اسلام آباد پویس نے تحقیقات کے بارے میں آگاہ کیا

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button