کاروبار

ایف بی آر نے یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن کے 10 اکاؤنٹ منجمدکردیے

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے 10 اکاؤنٹ منجمد کر دیے۔
 
ایف بی آر کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن سیلز ٹیکس کی مد میں 8 ارب روپے کا نادہندہ ہے۔
 
ایف بی آر کا کہنا ہےکہ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کو سیلز ٹیکس کے سیکشن 48 ون بی کے تحت نوٹس جاری کیا گیا ہے۔
 
ایف بی آر کے مطابق سیلز ٹیکس رولز 71 ٹو بی کے تحت یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے اکاؤنٹ منجمدکیے جا رہے ہیں۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button