ساہیوال میں قائم کورونا ویکسی نیشن سنٹرز عیدالفطر کی تعطیلات کے دوران 9 مئی سے 12 مئی تک کھلے اور 13مئی سے 15مئی تک بند رہیں گے -یہ بات سی ای او ہیلتھ ڈاکٹرعبدالمجید نیازی نے ایک پریس ریلیز میں بتائی – انہوں نے کہا کہ ساہیوال اور چیچہ وطنی میں قائم دونوں ویکسی نیشن سنٹرز 9 سے 12 مئی تک دو شفٹوں صبح 10بجے سے 3 بجے تک اور شام ساڑھے 8 بجے سے 12 بجے رات تک ویکسی نیشن لگوانے والوں کے لئے کھلے رہیں گے
متعلقہ پوسٹ
یہ بھی چیک کریں۔
Close