پاکپتنپاکستانتازہ ترین

پاکپتن ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 5 دوکانیں اور 2 ہوٹلز سیل

پاکپتن: ضلعی انتظامیہ کی ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے کے لیے کاروائیاں جاری
کاروائیاں اسسٹنٹ کمشنر کی قیادت میں مختلف بازاروں میں کی گئیں
ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 5 دوکانیں اور 2 ہوٹلز سیل
وارننگ کے باوجود ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے والے دکانداروں کو 18 ہزار روپے جرمانے کیے گئے

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button