پاکستانجرائمچیچہ وطنی

پولیس تھانہ کسووال کی سماج دشمن عناصر کے خلاف دبنگ کاروائیاں جاری

  1. پولیس تھانہ کسووال کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری بکرا چور گینگ ناجائز اسلحہ منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف مقدمات درج تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ کسووال نے ماہ مئی کے پہلے 15روزمیں سماج دشمن عناصر کے خلاف سخت ایکشن لیتے ھوئے بکرا چور گینگ کا سرغنہ آصف ولد آللہ رکھا کو پکڑ کر لاکھوں مالیتی بکرے برآمد ب،B کیٹیگری کے 8اشتہاری A, کیٹیگری کے،،2اشتہاری منشیات فروشوں کے خلاف 6مقدمات ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف وزی پر6مقدمات درج کرکے ملزمان کو پابند سلاسل کر کے چالان پیش کردیے عوامی سماجی حلقوں نے پولیس تھانہ کسووال کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیوں کو سراہا ہے

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button