پاکستانجرائمچیچہ وطنی

چیچہ وطنی۔ چھاپہ مار ٹیم نے 6 مختلف دیہات میں ذخیرہ کی گئی 2 کروڑ 26 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 12 ھزار 625 من سے زائد کی گندم پکڑی گئی

چیچہ وطنی۔ محکمہ فوڈ کی ٹیم کا پولیس کے ھمراہ گندم ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن ۔

 

چیچہ وطنی۔ چھاپہ مار ٹیم نے 6 مختلف دیہات میں ذخیرہ کی گئی 2 کروڑ 26 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 12 ھزار 625 من سے زائد کی گندم پکڑی گئی ۔

 

گندم ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف کاروائی سپیشل برانچ کی نشاندھی پر فوڈ انسپیکٹر نے مقامی پولیس کے ھمراہ کی ۔

 

ذخیرہ اندوزوں کے گودام سیل کردئیے ۔ پکڑی گئی گندم سرکاری فوڈ سینٹر 90 موڑ منتقل کی جائے گی ۔

 

ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی بھی کی جائے گی ۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button