پاکپتنپاکستانتازہ ترین

نور پور میں بھی پورےملک کی طرح یوم فلسطین بنایاگیا۔

پاکپتن کی سب تحصیل نور پور میں بھی پورےملک کی طرح یوم فلسطین بنایاگیا۔

اسرائیلی فوج کی طرف سے غزہ میں نہتےفلسطینیوں بچوں اورشہری آبادی پر بمباری کرنےاورمسجداقصی میں نمازیوں پر ظلم وتشددکرنےکیخلاف سراپا احتجاج ہے۔ جہاں دنیابھرکےمسلمان اظہار یکجہتی فلسطینیوں کےساتھ کررہےاورمذمت اسی طرح یوم فلسطین پورے پاکستان میں منایاگیاجس کامقصد فلسطینیوں بربریت کیخلاف پاکپتن کی سب تحصیل نورپورمیں پل نورپورسےشروع ہونےوالاایک ریلی سماجی و سیاسی شخصیت جاویدخان بلوچ،میاں افضل سیکھرا،وقاص احمدبھٹہ بوٹاخان بھٹی کی قیادت میں ریلی نکالی گئی۔جس میں نور پور کی عوام نےپلےکارڈاورفلسطین کےجھنڈےاٹھائے اٹھائےہوئےتھےاپنےفلسطینی بھائیوں سےاظہارِیکجہتی کی اسرائیلی فوجیوں کےخلاف نعرے بازی کی۔ریلی کے اختتام پر فلسطین میں شہداء کیلئےدعاکی۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button