پاکپتنپاکستانتازہ ترین

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ملکہ ہانس کے کنارے ساتھ ساتھ كو اور گندگی کے ڈھیر

نورپورپاکپتن۔ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر پاکپتن یہ سچ ہےکہ ملکہ ہانس حکومت پنجاب کی جانب سے پروگرام خدمت اپ کی دہلیز پر میں شامل نہیں لیکن گورنمنٹ گرلز ہائئ سکول ملکہ ہانس کی گلی میں اور کنارے کے ساتھ ساتھ کوڈے اور گندگی کے پڑے ہوے ڈھیر انتظا میہ کے لیے ایک سوال ہے اس گندگی کے ڈھیروں کی وجہ سے نہ صرف ڈنیگی اور ملیریا جیسی مہلک بیماریاں پیدا ہو رہی ہیں بلکہ طالبات کو سکول انے جانے میں بھی دشواری کا سامنا ہے اہلیان ملکہ ہا نس کی سماجی فلاحی اور صحافتی تنظیموں نے نوٹس کا مطالبہ کیا ہے

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button