پاکستانتازہ ترینسیاست

میاں چنوں:سپریم کورٹ کے حکم پر بحال ہونے والے بلدیاتی نمائندگان کا پہلا اجلاس منعقد

میاں چنوں:انتظامیہ کی جانب سے اجازت نہ ملنے پر اجلاس بلدیہ کے سامنے جی ٹی روڈ پر کیا گیا اجلاس میں چیئرمین بلدیہ ندیم اختر, وائس چیئرمین بلدیہ باؤ رمضان سمیت تمام کونسلرز نے شرکت کی پنجاب حکومت توہین عدالت کرتے ہوئے ہمیں ہمارا آئنی حق نہیں دے رہی .چیئرمین بلدیہ ہمیں پہلے بلاجواز معطل کیا گیا اب جب بحال ہوچکے ہیں پھر ہمیں پریشان کیا جارہا ہے, چیئرمین بلدیہ ایڈمنسٹریٹر غیر قانونی طریقے سے نظام چلا رہے ہین. بلدیاتی نمائندگان ہم پنجاب حکومت کے خلاف اب عدالت سے توہین عدالت کی کاروائی کروائیں گے, بلدیاتی نمائندگان ہمیں پراپر اختیارات دیکر کام کرنے دیا جائے, بلدیاتی نمائندگان

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button