پاکستانجرائمچیچہ وطنی

چیچہ وطنی:تھانہ سٹی چیچہ وطنی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی سرچ آپریشن کے دوران اسنیب چیکنگ

چیچہ وطنی ۔۔۔۔۔۔ تھانہ سٹی چیچہ وطنی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی سرچ آپریشن کے دوران اسنیب چیکنگ
اسنیب چیکنگ محمد کاشف اسلم ڈی پی او ساہیوال کی ہدایت پر ، رانا محمد اکمل نادر ڈی ایس پی سرکل چیچہ وطنی کی زیر نگرانی اور اعجاز اسلم ایس ایچ او تھانہ سٹی چیچہ وطنی کی زیر قیادت کی گئی جسمیں مختلف قانون نافذ کرنے والے اداروں سمیت ،مقامی پولیس اور ایلیٹ فورس نے بھی حصہ لیا دوران چیکنگ پیلس چوک و دیگر مقامات پر 50 سے زائد موٹر سائیکل سواروں و دیگر گاڑیوں وغیرہ کو چیک کیا گیا ھے تاھم کوئی گرفتاری عمل میں نہ لائی گئی ھے۔
سنیپ چیکینگ کا مقصد جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کرکے ان کو قانون کے شکنجے میں لانا ھے ۔ پولیس کا کہنا ھے کہ شہری اپنی موٹر سائیکلوں کو نمبر لگوائیں کرائم کنٹرول کرنے کےلئے بلا نمبری موٹر سائیکلوں کے خلاف کاروائی جاری رکھیں جائے گی

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button