پاکستانساہیوالکھیل

ڈی ایس او ساہیوال چوہدری عبد القیوم گجر کے ساتھ انٹرنیشنل کبڈی پلیئر شفیق چشتی کی ملاقات

ڈی ایس او ساہیوال چوہدری عبد القیوم گجر کے ساتھ انٹرنیشنل کبڈی پلیئر شفیق چشتی کی ملاقات۔
ملاقات میں ساہیوال ڈویژن میں کھیلوں کے فروغ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر محمد اکرم وٹو ڈی ڈی ایل ساہیوال اور شاہد اقبال جٹ بھی موجود تھے

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button