پاکستانتازہ ترینفیصل آباد

سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے ڈولفن اسکواڈ کی نئی تعمیرہونے والی بلڈنگ کا وزٹ کیا۔

سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے ڈولفن اسکواڈ کی نئی تعمیرہونے والی بلڈنگ کا وزٹ کیا۔
اس دوران سٹی پولیس آفیسر نے ڈولفن اسکواڈکی نئی تعمیرہونے والی بلڈنگ میں تعمیراتی کام کے معیارکا جائزہ لیا اور تعمیراتی کام کو جلد از جلد مکمل کروانے کی ہدایات جاری کیں۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button