پاکستانتازہ ترینجرائمساہیوال

ایس ایچ او تھانہ یوسف والہ ملک ندیم انور کی کاروائی مہندی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم گرفتار

مہندی کی تقریب میں رضاکار کی جانب سے ہوائی فائرنگ کرنے کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر ڈی پی او ساہیوال محمد کاشف اسلم کا نوٹس ۔ ڈی پی او ساہیوال نے ایس ایچ او تھانہ یوسف والہ کو فوری کارروائی کے احکامات جاری کئے ۔ ایس ایچ او تھانہ یوسف والہ ملک ندیم انور نے مہندی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا اور انکے قبضہ اسلحہ برامد کرلیا ملزمان کے مقدمہ درج کر کے پابند سلاسل کردیا گیا

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button