پاکپتنپاکستانجرائم

تھانہ صدر پاکپتن پولیس کی کارروائی 3800 گرام چرس برآمد

نورپورپاکپتن۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر پاکپتن ملک جمیل ظفر کی قیادت میں تھانہ صدر پاکپتن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتارکر کے بھاری مقدار میں چرس برآمد کر لی۔

گرفتار منشیات فروش معین ولد منظور قوم ماچھی سکنہ غوث نگر سے 3800 گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button