پاکستانساہیوالسیاست

عمران خان کے ویزن کے مطابق کسان کارڈ کی تقسیم ڈائریکٹر ایگریکلچر آفس میں ہوئی

جس کے مہمان خصوصی عمران خان غزالی صدر پاکستان تحریک انصاف ویلفیئر ونگ ساہیوال تھے۔اس میں صدر سپورٹس ونگ، سینڑ وائس صدر شفقت بھٹی،جوائنٹ سیکرٹری ویلفیئر،رانا وقار سیکٹری میڈیا اور مختلف علاقوں سے کسانوں نے شرکت کی

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button