پاکستانساہیوالکھیل

عثمان شانی پاکستان والی بال کیمپ بہترین کھلاڑی قرار

انٹرنیشنل والی بال کھلاڑی عثمان شانی پاکستان والی بال کیمپ 2021 کے بہترین کھلاڑی قرار
سینیئر ایشیئن مینز والی بال چیمپئن شپ 2021 کے لئے پاکستان والی بال ٹیم کا تربیتی کیمپ واہ کینٹ میں جاری ہے گزشتہ روز چئیر مین پاکستان والی بال فیڈریشن چوہدری محمد یعقوب صاحب نے کیمپ کا دورہ کیا اس دوران ٹریننگ سیشن کا بغور جائزہ لیا گیا۔ شکر گڑھ سے تعلق رکھنے والے انٹرنیشنل والی بال کھلاڑی عثمان شانی بہترین کھلاڑی قرار پائے

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button