پاکستانجرائمچیچہ وطنی

تھانہ کسوال پولیس کی دبنگ کاروائی 35لیٹر شراب برامد ملزم گرفتار مقدمہ درج

چیچہ وطنی کسووال تفصیل کے مطابق تھانہ کسووال ایس ایچ او چوہدری اللہ دتہ کی زیر قیادت اے ایس آئی امجد ڈوگر اور اے ایس ائی منیر کی مشترکہ کامیاب کاروائی ملزم عامر رضا ولد ظفر اقبال کاٹھیہ سکنہ 120 سیون آر سے 35لیٹر شراب برامد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے پابند سلاسل کر دیا۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button