پاکستانتازہ ترینساہیوال

ساہیوال میں نجی بس کمپنی کرایا زیادہ وصول کر رہی ہے۔سیکٹری آر ٹی اے واصف یاسین نوٹس لیں۔

ساہیوال میں نجی بس کمپنی اپنی من مرضی کا کرایا وصول کر رہی ہے۔ ساہیوال سے فیصل آباد کا سفر صرف 99 کلومیٹر بنتا ہے اور اے سی بس کا کرایہ تقریباً 250 روپے ھے جبکہ نجی بس کمپنی کی خستہ حال بسوں کا کرایہ 620 روپے وصول کیا جا رہا ہے دوسری طرف ساہیوال سے لاھور 165 کلومیٹر کا سفر بنتا ہے اور ساہیوال سے لاھور نجی بس کمپنیوں کا کرایہ 420 روپے وصول کیا جا رہا ہے آخر اتنا تضاد کیوں؟؟
اہلیان ساہیوال نے سیکرٹری آر ٹی واصف یاسین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ نجی بس سروس کی کرایہ کی آڑ میں اس ڈاکہ زنی کا فلفور نوٹس لیں اور عوام کی جیبوں کو ان سے بچایا جائے۔امید کی جاتی ہے کہ جس طرح سیکٹری آر ٹی اے واصف یاسین نے پہلے ٹرانسپورٹ کے تمام مساءل حل کر کہ اس شعبہ میں تبدیلی لاءی ہے اور عوام کے دل جیتے ہیں بلکل اسی طرح اس خبر پر بھی ایکشن لیا جاءے گا تاکہ عوام میں بے چینی کی لہر ختم ہو۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button