پاکستانتازہ ترین

میاں چنوں:جواں سالہ لڑکی کا ڈوپٹہ موٹر سائیکل چین میں پھنس جانے سے لڑکی جاں بحق ہوگئی

میاں چنوں:جواں سالہ لڑکی کا ڈوپٹہ موٹر سائیکل چین میں پھنس جانے سے لڑکی جاں بحق ہوگئی, حادثہ 45 والے پھاٹک کے قریب ہوا,3 چودہ ایل کی رہائشی موٹر سائیکل پر سوار ہوکر جارہی تھی کہ اچانک ڈوپٹہ موٹر سائیکل کی چین میں پھنسا اور لڑکی نیچے گر کر جاں بحق ہوگئی, ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر مدد کی

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button