پاکستانتازہ ترینجرائم

میاں چنوں:سرکاری ادویات میں بھی گھپلا سرکاری ہستپالوں میں عوام کو دی جانیوالی ادویات کھیتوں سے برآمد

میاں چنوں:سرکاری ادویات میں بھی گھپلا سرکاری ہستپالوں میں عوام کو دی جانیوالی ادویات کھیتوں سے برآمد برآمد ہونیوالی ادویات قابل استعمال اور شوگر کے مریضوں کیلئے ہے بھاری مقدار برآمد ہونے والی ادویات کو عوام نے دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی پولیس نے تحویل میں لیکر محکمہ ہیلتھ کو اطلاع کردی سرکاری ادویات کو کھیتوں سے ملنا ادویات میں گھپلا لگ رہا. عینی شاہدین محکمہ ہیلتھ کو اس پر مکمل تحقیق کرنی چاہیے ملنے والی ادویات کے بارے اطلاع ملی ہے محکمہ کے تحت کاروائی کریں گے. محکمہ ہیلتھ

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button