اوکاڑہپاکستانجرائم

اوکاڑہ تھانہ راوی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیرا تنگ

اوکاڑہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منقاد عرف منقادی خطرناک ڈکیت گینگ کے تین کارندے گرفتار کیے ملزمان کی شناخت منقاد عرف منقادی ،عمران اور عامر کے ناموں سے ہوئی ملزمان پولیس کو ڈکیتی راہزنی کی سنگین وارداتوں میں مطلوب تھے اور علاقہ میں خوف کی علامت سمجھے جاتے تھے ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ بھی برآمد

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button