پاکستانجرائملاہور

رائیونڈ سوتیلی ماں نے 2 بچوں کو کرنٹ لگا کر مار ڈالا،

رائیونڈ کا علاقہ بابلیانہ پھاٹک گھریلو ناچاقی پر سوتیلی ماں نے 2 بچوں کو کرنٹ لگا کر مار ڈالا، موقع سے فرار

خرم شہزاد کی پہلی بیوی سے چھ سال کا بیٹا اور چار سال کی بیٹی کو سوتیلی ماں نے کرنٹ لگا کر مار ڈالا، پولیس

سوتیلی ماں کی جانب سے کرنٹ لگا کر مارے جانے والے بچوں کے شناخت ابوزر اور امان شہزادی کے نام سے ہوئی، پولیس

پولیس اور کرائم سین کی بھاری نفری نے اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردی

لاشوں کو مردہ خانے پوسٹمارٹم کے لئے بھجوا دیا گیا ہے، پولیس

واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، پولیس

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button