پاکستانتازہ ترینچیچہ وطنیصحت

چیچہ وطنی کسووال آر ایچ سی ہسپتال 4/14 ایل میں تعینات ڈاکٹر حیدر کی مریضوں کے ساتھ بدتمیزیاں معمول بن گئیں

چیچہ وطنی کسووال آر ایچ سی ہسپتال 4/14 ایل میں تعینات ڈاکٹر حیدر کی مریضوں کے ساتھ بدتمیزیاں معمول بن گئیں مریض جیک اپ کرانے سے کترانے لگے تفصیل کے مطابق آر ایچ سی ہسپتال 4/14 ایل میں عرصہ دراز سے تعینات ڈاکٹر حیدر کے بارے میں اکثر مریضوں کا کہنا ہے کہ ان کا رویہ مریضوں سے انتہائی غیر مناسب ہے اس کا اکثر مریضوں سے جھگڑا رہتا ہے کئی بار مریضوں نے اس کی شکائت اعلیٰ احکام کو کی ہے مگر اس کے خلاف کوئی کارروائی نہ ہوسکی اور اج پھر اس نے ایک مریض کے ساتھ بدتمیزی کی انتہا کر دی اور سیریس مریض کو چیک کرنے سے انکار کردیا اور اس دھکے دیکر اسے اپنے آفس سے نکال دیا جس سے ڈاکٹر اور مریض کے درمیان جھگڑا ہوگیا ڈاکٹر نے عملے کے ساتھ مل کر مریض کی درگت بنادی واضح رہے کہ ڈاکٹر حیدر مریضوں کو چیک اپ کرنے کی بجائے اے سی روم میں بیٹھنا زیادہ پسند کرتا ہے اعلیٰ احکام اس کا نوٹس لیں

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button