پاکستانتازہ ترینچیچہ وطنی

کسووال: کوٹلہ ادیب شہید کے قریب ٹرالر اور مزدا میں تصادم مزدا میں سوار 3 افراد کیبن میں پھنس گئے

کسووال کوٹلہ ادیب شہید کے قریب ٹرالر اور مزدا میں تصادم مزدا میں سوار 3 افراد کیبن میں پھنس گئے ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کرتے ہوئے زخمی حالت میں تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال منتقل کردیا موقع پر موجود لوگوں نے ریسکیو زندہ آباد کے نعرے لگائے اور ریسکیو سروس کو سراہا۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button