پاکستانتازہ ترینساہیوال

ڈپٹی کمشنر ساہیوال واجد علی شاہ کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے محکمہ ریونیو نے مختلف پرائیویٹ جم کو چیک کیا

ڈپٹی کمشنر ساہیوال واجد علی شاہ کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے محکمہ ریونیو نے مختلف پرائیویٹ جم کو چیک کیا۔ور ایسے جمز جو کہ بغیر ویکسینیشن اور سیکرٹری پراءمری اور سیکنڈری ہیلتھ کی ڈاءریلشن کی خلاف ورزی کر رہے تھے انکو سیل کر دیا گیا۔ کل 6 جمز کو چیک کیا گیا جن میں سے 2 کو سیل کر دیا گیا

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button