پاکپتنپاکستانتازہ ترین

نورپور: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر پاکپتن فیصل مختار نے تھانہ ملکہ ہانس کا سرپرائز وزٹ کیا

نورپور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر پاکپتن فیصل مختار نے تھانہ ملکہ ہانس کا سرپرائز وزٹ کیا۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر پاکپتن نے تھانہ ملکہ ہانس سرپرائز وزٹ کے دوران تھانہ کا ریکارڈ فرنٹ ڈیسک ریکارڈ اور صفائی ستھرائی کے انتظامات کو بھی چیک کیا۔

ڈی پی او نے تھانہ آئے ہوئے سائلین سے ان کی شکایات سنیں اور شکایات کے ازالے کے لیے احکامات جاری کیے۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button