پاکستانتازہ ترینساہیوال

ورلڈ سکل ڈے کے سلسلہ میں گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی برائے خواتین میں تقریب انعقاد کیا

ورلڈ سکل ڈے کے سلسلہ میں گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی برائے خواتین ساھیوال میں تقریب منعقد ہوئی۔ جس کے مہمان خصوصی چوہدری عاصم رفیق صدر چیمبر آف کامرس ساہیوال تھے اور مہمان اعزاز میاں نوید اسلم سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی ضلع ساہیوال تھے۔ اس پروگرام میں طالبات کو بورڈ پوزیشن حاصل کرنے پر نقد انعام دیے گئے۔ تقریب میں گورنمنٹ ووکیشنل انسٹیٹیوٹ برائے خواتین چیچہ وطنی اور گورنمنٹ ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ برائے خواتین ساھیوال نے بھی اپنی طالبات کے بنائے ہوئے پروجیکٹس نمائش کیلئے پیش کیے۔ جس کو مہمان خصوصی نے بہت سراہا۔ گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی برائے خواتین ساھیوال کے بنائے ہوئے طالبات کے سامان کو مہمانان خصوصی نے توجہ دی اور کہا کہ اس طرح کی فنی تعلیم پنجاب میں گورنمنٹ کی توجہ قابل ستائش ہے۔
پرنسپل ساجدہ نورین مہمانوں کو ٹیوٹا کی جانب سے بھرپور تعاون کے بارے میں آگاہ کیا ۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button