آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے سلسلہ میں ایم سی مڈل ہائی سکول چیچہ وطنی میںبنائے گئے پولنگ اسٹیشن میں25 ووٹوں میں سے کل 8ووٹ کاسٹ ہوئے 7ووٹ تحریک انصاف کے امیدوار ریاض احمد کو ملے اور عوامی تحریک کے کے امیدوار محمد طاہر کھوکھر کو ایک ووٹ ملا، جبکہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کوئی ووٹ حاصل نہ کر سکی ، جموں 1 سیٹ پر ٹوٹل12 امیدوار تھے۔
متعلقہ پوسٹ
یہ بھی چیک کریں۔
Close