پاکستانتازہ ترینساہیوالسیاست

صوبائی وزیر بلدیات میاں محمودالرشید صاحب کی ساہیوال آمد

ساہیوال (حمزہ انصاری سے ) صوبائی وزیر بلدیات میاں محمودالرشید صاحب کی ساہیوال آمد ۔ ڈی سی او آفس ساہیوال میں اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میں ضلعی صدر ساہیوال رانا آفتاب احمد خان۔ رانا احمد آفتاب خان ، نائب صدر پنجاب شکیل خان نیازی ، سید رضوان مظفر شاہ ، ملک توقیر اعوان اور دیگر عہداران نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ اجلاس میں میٹرو پولیٹن کارپوریشن ساہیوال کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ کنونٹمنٹ بورڈ اور بلدیاتی الیکشن اور مختلف مسائل پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button