پاکستانتازہ ترینچیچہ وطنیسیاست

چیچہ وطنی: ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز ساہیوال مسز شباب فاطمہ نے اسسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی رانا شاہد ندیم کے ہمراہ پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کیا

چیچہ وطنی ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز ساہیوال مسز شباب فاطمہ نے اسسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی رانا شاہد ندیم اور پرنسپل گورنمنٹ کریسنٹ گریجوایٹ کالج چیچہ وطنی مسز اظہر شاہین کے ہمراہ مون سون شجر کاری مہم کے د وران کالج میں پودے لگائے۔ اس موقع پر کالج کی سٹاف اور ملازمین نے بھی پودے لگائے۔ اس موقع پر مسز شباب فاطمہ اور مسز اظہر شاہین نے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ درخت لگانا سنت نبویﷺ اور صدقہ جاریہ ہے۔ ہر شخص اپنے حصے کا درخت لگا کر موسمیاتی تبدیلیوں کی و جہ سے ہونے والے مسائل کو کم کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button