پاکستانتازہ ترینچیچہ وطنیسیاست

چیچہ وطنی:PP 202 / شجر کاری مہم چیئرمین(UC 87) چوہدری عثمان گوندل نے پودے لگا کر شجر کا آغاز کردیا

چیچہ وطنی PP 202 / شجر کاری مہم
انشاء اللہ چیئرمین(UC 87) چوہدری عثمان گوندل صاحب نے کہا ملک کے جنگلات کا احاطہ بڑھانے کیلئے درختوں کی شجرکاری مہم میں عوام مکمل طور پر حصہ لیں.گلوبل وارمنگ سے لڑنے اور آلودگی کے اثرات کو ختم کرنے کے لئے پاکستان کو سبز بنانا ہوگا۔ میں چاہتا ہوں کہ ہماری پاکستانی عوام پاکستان کو سرسبز و شاداب بنانے کی تحریک کا حصہ بنے۔
ماحول دوستی
۔۔ چوہدری عثمان گوندل صاحب کا کہنا ہے کہ موسم برسات میں صرف ساون کے گیت نہ گائیں بلکہ برسات کی شجرکاری مہم میں ماحول کی بہتری۔ صاف ہوا اور آکسیجن اور صحت مند زند گی کیلئے آپ اپنے علاقے میں اپنے حصے کے پودے ضرور لگائیں ۔نئی نسل کو سر سبز ماحول تحفے میں دیجئے ۔پاکستان کو سر سبز بنائیے

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button