پاکستانتازہ ترینچیچہ وطنی

چیچہ وطنی : روڈسیفٹی مہم کا آغاز

چیچہ وطنی ۔ روڈسیفٹی مہم کا آغاز
پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس کو ٹلہ ادیب شہید نے حسب الحکم جناب ایس پی صاحبہ میڈم ہما نصیب اور زیر نگرانی ڈی ایس پی چوہدری محمد اکبر گجر صاحب کی ہدایت پر بیٹ ایریا میں مختلف مقامات پر ٹریفک قوانین کی آگاہی کے بارے میں لوگوں کو بریف کیا ..پوسٹ انچارج محمد ارشاد ایس آئی اور شفٹ انچارجز حسنین عباس asi ظہور احمد asi اور علی عمران asi نے بیٹ ایریا میں مختلف مقامات پر ٹریفک قوانین بارے لوگوں کو بریف کیا اور تیز رفتاری اور اوور لوڈنگ کے نقصانات بارے بریف کیا اور لوگوں میں پمفلٹ تقسیم کیے.. لوگوں نے پٹرولنگ پولیس کے اس اقدام کو سراہا

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button