پاکپتنپاکستانتازہ ترین

نورپورپاکپتن:پنجاب حکومت کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کی ریونیو عملہ کے ہمراہ قبضہ مافیا کیخلاف بڑی کاروائی بارہ بلین مالیتی رقبہ واہ گزار

نورپورپاکپتن۔پنجاب حکومت کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کی ریونیو عملہ کے ہمراہ قبضہ مافیا کیخلاف بڑی کاروائی بارہ بلین مالیتی رقبہ واہ گزار
اسسٹنٹ کمشنر شرجیل شاہد گجر نے نواحی گاؤں 94ڈی میں قبضہ مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئےآٹھ ایکڑ زرعی اراضی واہ گزار کرواکر ریونیو عملہ کےحوالے کردی ہے رقبہ کی مالیت بارہ ملین سے زائد بتائی جاتی ہے۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button