پاکستانتازہ ترینساہیوالسیاست

ڈاکٹر ظہیرہ سلیم اور ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام مینار ٹی ڈے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا

ڈاکٹر ظہیرہ سلیم (ڈپٹی جنرل سیکریٹری وویمن ونگ PTI ممبر ڈسٹرکٹ کمیٹی انسانی حقوق) ساہیوال اور ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام مینارٹی ڈے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی ڈی سی ساہیوال جناب بابر بشیر صاحب تھے اس کے علاو ہ اس تقریب میں بشپ ابراہیم عظیم ڈینیئل ،جناب الفریڈ گل صاحب بشپ وسیم انجم ،فادر ندیم جوزف ،پادری نوید کاشف ،بابو آصف،جناب غفار آزر کھوکھر صاحب ،سہیل بہادر بھٹی ،ناصر بھٹی ،نیامت گل صاحب اور ساری سیاسی و سماجی شخصیت نے سیرکت کی

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button