پاکپتنپاکستانتازہ ترین

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر پاکپتن فیصل مختار کی جانب سے امروز پولیس لائنز پاکپتن میں پولیس ملازمان کے دربار کا انعقاد کیا گیا

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر پاکپتن فیصل مختار کی جانب سے امروز پولیس لائنز پاکپتن میں پولیس ملازمان کے دربار کا انعقاد کیا گیا ۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر پاکپتن فیصل مختار نے پولیس دربار میں تبادلہ جات ، چھٹیوں اور ویلفیئر کے متعلق پیش ہونے والے ملازمان کے مسائل سنے اور ان کے ازالے کے احکامات جاری کیے۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button