پاکستانتازہ ترینساہیوالکھیل

محکمہ سپورٹس ڈسٹرکٹ ساہیوال کے زیر اہتمام جشن آزادی کپ T20 کرکٹ چیمپئن شپ کا پانچواں روز

ساہیوال محکمہ سپورٹس ڈسٹرکٹ ساہیوال کے زیر اہتمام جشن آزادی کپ T20 کرکٹ چیمپئن شپ کا پانچواں روز ۔
جس میں شیخ ظفر علی کرکٹ سٹیڈیم ساہیوال میں دو میچز کھیلے گئے۔
رائل جم خانہ کلب نے جمخانہ کرکٹ کلب ساہیوال کو باآسانی 110 رنز سے ہرا دیا دوسرے میچ میں جم خانہ کرکٹ کلب تسکین نے سمارٹ چوائس کرکٹ کلب آر سی اے ساہیوال کو 25 رنز سے ہرا دیا میچ کے مہمان خصوصی تحریک انصاف ٹریڈ ونگ ضلع ساہیوال کے صدر شیخ نعمان آصف اور مینیجنگ ڈائریکٹر اٹالین پیزا ہائی سٹریٹ شاہد اقبال خان کھچی تھے۔ جن کا ڈسٹرکٹ ساہیوال چوہدری عبدالقیوم گجر ،تحصیل سپورٹس آفیسر ساہیوال محمد عثمان غنی، ،ممبر ٹورنامنٹ کمیٹی افضال چودھری نے خوشامديد کہا۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button