پاکستانتازہ ترینجرائمساہیوال

ذہنی مریض معصوم بچی کے ساتھ زیادتی کے ملزم کو پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ایک گھنٹے کے اندر گرفتار کر لیا

ساہیوال پولیس کی شاندار کاروائی اے ایس پی جناب سلیمان ظفر کی زیر نگرانی پولیس تھانہ فرید ٹاؤن انچارج چوکی کوٹ خادم علی شاہ اور ان کی ٹیم نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ذہنی مریض معصوم بچی کے ساتھ زیادتی کے ملزم کو پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ایک گھنٹے کے اندر گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق بشیر ٹاؤن کی رہائشی آسیہ بی بی نے اطلاع دی کے اس کی سولہ سالہ ذہنی معذور بیٹی کے ساتھ ملزم محمد نواز ولد اشرف نے زنا کیا جس پر انچارج چوکی کوٹ خادم علی شاہ وقاص احمد ڈھکو اور ان کی ٹیم ظفر اقبال اور شوکت علی اے ایس آئی نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد نواز کو گرفتار کرکے پابند سلاسل کر دیا جس کے خلاف قانونی کاروائی جاری ہے۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button