پاکستانتازہ ترینجرائمچیچہ وطنی

چیچہ وطنی: تھانہ سٹی کی حدود میں دو موٹر سائیکل سوار مسلح ڈاکوﺅں نے نوجوان سے اسلحہ کے زور پر 80 ہزار روپے کی نقدی چھین لی

چیچہ وطنی تھانہ سٹی کی حدود میں دو موٹر سائیکل سوار مسلح ڈاکوﺅں نے نوجوان سے اسلحہ کے زور پر 80 ہزار روپے کی نقدی چھین لی، وارڈ نمبر16 گﺅشالہ کا رہائشی عبدالحی ولد محمد یونس اپنے گھر جا رہا تھا کہ سوجی مل نہر کے قریب دو موٹر سائیکل سوار ڈاکوﺅں نے اسے زبردستی روک لیا اور اسلحہ کے زور پر اس سے 80 ہزار روپے کی نقدی چھین کر فرار ہو گئے۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button